صحافی، کالم نگار، تجزیہ نگار، سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ سیاسی و سماجی کارکن.مختلف اخبارات میں لکھتا رہا ہوں. گذشتہ 28 سال سے شعبہ صحافت سے منسلک،کئی تجزیے درست ثابت ہوچکے ہیں.حالات حاضرہ باالخصوص عالم اسلام میرا خاص موضوع ہے۔
تعارف:[1]
Introduction
عنایت اللہ کامران
تعارف:[2]
صحافی، کالم نگار، تجزیہ نگار، سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ سیاسی و سماجی کارکن. مختلف اخبارات میں لکھتے رہے ہیں. گذشتہ 28 سال سے شعبہ صحافت سے منسلک، کئی تجزیے درست ثابت ہوچکے ہیں. حالات حاضرہ باالخصوص عالم اسلام ان کا خاص موضوع ہے. اس موضوع پر بہت کچھ لکھ چکے ہیں. طنزیہ و فکاہیہ انداز میں بھی لکھتے ہیں. انتہائی سادہ انداز میں ان کی لکھی گئی تحریر دل میں اترجاتی ہے.آپ مکالمہ پر ان کی شائع ہونے والی دیگر تحریریں سرچ آپشن میں "عنایت اللہ کامران" لکھ کر ملاحظہ کرسکتے ہیں یا پھر گوگل پر "عنایت اللہ کامران" ٹائپ کر کے بھی ان کی تحریریں پڑھ سکتے ہیں.
Journalist, columnist, analyst, social media activist, political and social activist. Have been writing in various newspapers. Over the past 28 years, many analyzes have been validated in the field of journalism. The current situation, especially the Islamic world, is his special subject.Inayat Ullah Kamran have been written a lot on this topic. He also writes in a satirical and humorous manner. In a very simple way, his writing touches the heart. You can see his other Columns published on the "Mukalma.come by typing "Inayatullah Kamran" in the search option or by typing "Inayatullah Kamran" on Google. Can read his writings.