عنصری واقعہ
احتمال نظریہ میں عنصری واقعہ ایسے واقعہ کو کہتے ہیں جس میں نمونہ فضا کا صرف ایک نتیجہ ہو۔[1] عنصری واقعہ اور تجربہ کے نتیجہ کو ہم معنی سمجھا جا سکتا ہے۔
عنصری واقعات کی درج ذیل مثالیں ہیں:* * {HH}, {HT}, {TH} اور {TT} اگر سکّہ کو دو بار اچھالا جائے۔ یہاں نمونہ فضا ہے اور H سے مراد سکّے کا سَر ہے اور T سے مراد سکّے کی دُم ہے۔
- ↑ Wackerly، Denniss (2001)۔ Mathematical Statistics with Applications۔ Duxbury۔ ISBN:0-534-37741-6
{{حوالہ کتاب}}
: الوسيط غير المعروف|coauthors=
تم تجاهله يقترح استخدام|author=
(معاونت)