عنین
عنین (Ænon) ایک یونانی لفظ ہے جو عبرانی اصطلاح "ay-yin" سے آیا ہے جس کی معنی "چشمہ" یا "قدرتی فوارہ" کے ہیں، عہد نامہ جدید میں یوحنا کی انجیل [1] میں درج سالم کے قریب ایک مقام ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ یوحنا، 3:23