عوامی تحفظ کے لیے جیل(Imprisonment for public protection) یا آئی پی پی 2005 میں متعارف کرایا گیا برطانوی قانون ہے۔ اس کے تحت کسی بھی ایسے شخص کو جو عوام کے لیے خطرہ بن سکتا ہو، جیل بھیج دیا جاتا ہے۔ ملزم کی جیل سے رہائی کا فیصلہ پیرول بورڈ کرتا ہے۔ ملزم کے رویے کو مدنظر رکھ کر پیرول بورڈ چاہے تو چھوڑ سکتا ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم