سقوطِ قلب (انگریزی: heart failure) جسے امتلائی سقوطِ قلب (انگریزی: congestive heart failure) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک روگ اور اجتماعِ علامات ہے جو دل کے خون پمپ کرنے کے فعلیت کی خرابی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ علامات میں عام طور پر سانس کی قلت، ضرورت سے زیادہ تھکاوٹ اور ٹانگوں میں سوجن شامل ہیں۔ سانس کی قلت مشقت کے ساتھ یا لیٹتے وقت ہو سکتی ہے اور رات کے وقت لوگوں کو جگا سکتی ہے۔[1]

سقوط قلب
تخصصقلبیات&Nbsp;تعديل على ويكي بيانات

حوالہ جات

ترمیم
  1. National Guideline Centre (UK) (ستمبر 2018)۔ "2. Introduction"۔ Chronic Heart Failure in Adults: Diagnosis and Management۔ National Institute for Health and Care Excellence: Guidelines۔ London: National Institute for Health and Care Excellence (NICE)۔ ISBN:978-1-4731-3093-7۔ PMID:30645061