عگونہ (انگریزی: Agunah) (عبرانی: עגונה‎, جمع: عگونوت (עגונות); لفظی معنی "لنگر زدہ" یا "پابند سلاسل") کسی ایسی یہودی عورت کے بارے میں ہلاخاہ کی ایک اصطلاح ہے جو شادی کے بندھن میں بندھی ہو۔ اس کی کلاسیکی صورت یہ ہے کہ ایک شخص جو سفر پر گیا اور لوٹ کر نہیں آیا یا کسی جنگ میں لا پتہ ہو گیا۔ یہ اصطلاح کسی ایسی عورت کے لیے بھی مستعار لی جاتی ہے جس کا شوہر اسے طلاق دینے سے انکار کرے یا طلاق نہ دے سکے جسے یہودی مذہبی قانون میں "گت" کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم