غازی ،صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع ضلع ہری پور کی تحصیل ہے جو ہری پور کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ غازی کو تربیلا ڈیم کی وجہ سے شہرت حاصل ہے جو مٹی سے بنا ہوا دنیا کا سب سے بڑا ڈیم ہے۔ اس کے علاوہ پن بجلی پیدا کرنے والی غازی بروتھا نہر بھی غازی سے ہی نکلتی ہے۔ اس لیے بجلی کی پیداوار کے حوالے سے اس شہر کو کلیدی حثیت حاصل ہے۔[1]

ٹاون اور یونین کونسل
سرکاری نام
ملک پاکستان
صوبہخیبر پختونخوا
ضلعضلع ہری پور
تحصیلغازی
منطقۂ وقتپاکستان معیاری وقت (UTC+5)
غازی بروتھا نہر

حوالہ جات

ترمیم

34°01′04.61″N 72°39′03.49″E / 34.0179472°N 72.6509694°E / 34.0179472; 72.6509694