غازی یونیورسٹی، ڈیرہ غازی خان

غازی یونیورسٹی، ڈیرہ غازی خان ترمیم

غازی یونیورسٹی، ڈیرہ غازی خان، سرائیکی خطے کی چوتھی پبلک سیکٹر یونیورسٹی ہے جو 2011ء میں قائم کی گئی جس کے دو کیمپس ہیں جو ائرپورٹ کیمپس اور سٹی کیمپس ہیں۔ اصل میں بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے سب کیمپس، زرعی کالج، ڈیرہ غازی خان، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اور غازی میڈیکل کالج کو ملا کر ایک یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا ہے جس کے چانسلر دیگر یونیورسٹیوں کی طرح صوبے کے گورنر ہیں۔ تاہم وائس چانسلر کی ابھی تک تعیناتی نہیں کی جا سکی۔

شعبہ جات ترمیم