غتنی ایل

انجیل کا کردار،اسرائیل کا پہلا قاضی

غتنی ایل (/ˈɔːθniəl/ یا /ˈɒθniəl/; عبرانی: עָתְנִיאֵל בֶּן קְנַז، جدید Otniel Ben Knaz ، طبری ʻOṯnîʼēl Ben Qənáz) اسرائیل کے پہلے قاضی تھے۔ غتنی ایل کے نام کا مطلب ”خدا / ال میری طاقت ہے“ یا ”خدا نے میری مدد کی“ ہے۔[1]

غتنی ایل
غتنی کی عکاسی

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش تیرہویں صدی ق م
تاریخ وفات تیرہویں صدی ق م
رہائش اسرائیل  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اسرائیل کا پہلا قاضی

حوالہ جات ترمیم

  1. Jack M. Sasson (20 May 2014)۔ Judges 1-12: A New Translation with Introduction and Commentary۔ Yale University Press۔ صفحہ: 146۔ ISBN 978-0-300-19033-5۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2017 

بیرونی روابط ترمیم

غتنی ایل
ماقبل  اسرائیل کے قاضی مابعد