غزالہ ودود
غزالہ ودود پاکستان کی سابقہ بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں۔
غزالہ ودود | |
---|---|
ذاتی معلومات | |
ملک | پاکستان |
پیدائش | پاکستان |
رہائش | پاکستان |
ہاتھ استعمال | دائیں |
انفرادی، جوڑی، مخلوط جوڑی | |
BWF profile |
پیشہ وارانہ زندگی
ترمیمغزالہ نے جب اس کھیل کا آغاز کیا تو خواتین میں کھیل بہت کم کھیلے جاتے جاتے تھے جیسے اسکواش، ٹیبل ٹینس، ٹینس اور ایتھلیٹکس میں خواتین نہ تھین۔ [1] غزالہ کو اپنے والدین کی طرف سے اپنے سرپرستی ملی، کویں کہ وہ دونوں ہی سابق کھلاڑی تھے۔ [2] غزالہ کا بھائی سابق بیڈمنٹن ورلڈ نمبر 2، طارق ودود ہے۔
قومی
ترمیمودود پانچ مرتبہ قومی سنگل چیمپئن رہی ہے۔ اس نے 1983ء میں پہلی بار یہ اعزاز اور 1990ء میں آخری مرتبہ اپنے نام کا تھا۔ [3] مسلسل تین سال تک، دونوں بھائی اور بہن پاکستان چیمپئن (1983–1985) رہے۔
بین اقوامی
ترمیمغزالہ نے 1980ء اور 1992ء کے درمیان میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کی۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Phd Thesis: A Comparative and Historical Analysis of Elite Sport Programs in Australia and Pakistan, 1947–2007 Mohammad Akhtar Nawaz Ganjera, 2007, Victoria University, Melbourne, Australia pg. 229. Retrieved 17 نومبر 2020.
- ↑ Phd Thesis: A Comparative and Historical Analysis of Elite Sport Programs in Australia and Pakistan, 1947–2007 Mohammad Akhtar Nawaz Ganjera, 2007, Victoria University, Melbourne, Australia pg. 230. Retrieved 17 نومبر 2020.
- ↑ "Our Champions – BWF (Pakistan Olympic Association)"۔ nocpakistan.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020