غزالی سلیم بٹ

پاکستان میں سیاستدان


غزالی سلیم بٹ ولد محمد سلیم بٹ 19 مارچ 1959 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ میٹرک پاس ہیں۔ ایک تاجر ہیں ، انھوں نے 2013ء تا 2018ء کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب کے طور پر خدمات انجام دیں اور عام انتخابات 2018ء میں مسلسل دوسری بار پنجاب اسمبلی میں واپس آئے،