جامعہ اسلامیہ غزہ
(غزہ جامعہ اسلامیہ سے رجوع مکرر)
جامعہ اسلامیہ غزہ (انگریزی: Islamic University of Gaza) (عربی: الجامعة الإسلامية بغزة) غزہ شہر میں 1978ء میں قائم ہونے والی ایک آزاد فلسطینی یونیورسٹی ہے۔ [2] یہ غزہ کی پٹی میں قائم ہونے والا پہلا اعلیٰ تعلیمی ادارہ تھا۔ [2]
الجامعة الإسلامية غزة | |
قسم | عوامی |
---|---|
قیام | 1978 |
تدریسی عملہ | 307 |
طلبہ | 17,874[1] |
انڈر گریجویٹ | 16,212 |
پوسٹ گریجویٹ | 1,662 |
مقام | غزہ شہر، غزہ پٹی، دولت فلسطین |
رنگ | سفید اور سبز |
ویب سائٹ | www.iugaza.edu.ps |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "About IUG"۔ The Islamic University Gaza۔ 31 مئی 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2022
- ^ ا ب "Islamic University of Gaza"۔ Times Higher Education (THE) (بزبان انگریزی)۔ 2021-11-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2022