غشات یا غشا عموماً ایک پردے کو کہا جاتا ہے لیکن اس کا استعمال اور زبان میں سائنسی اعتبار سے اس پردے کو کہا جاتا ہے جو ضرورت کی چیزوں کو اندر داخل کرتا ہے اور غیر ضروری اور نقصان دہ چیزوں کو دخول سے روکتا ہے انگریزی زبان میں اسے ممبرین (Membrane) کہا جاتا ہے۔

ایک غشات جو مناسب حجم والے چیزوں کو جزب کرتی ہے

حوالہ جات

ترمیم