غلام محمد (قاضی القضاۃ)
قاضی القضاۃ غلام محمد فتاویٰ عالمگیری کی مجلس مؤلفین کے حصہ دارتھے
قاضی القضاۃ غلام محمد کے حالات زندگی پردہ اخفا میں ہیں لیکن اس مجلس کا حصہ تھے جو فتاویٰ عالمگیری کے لیے قائم کی گئی۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 15 صفحہ 152 دانش گاہ پنجاب لاہور