غلام مصطفٰی بشیر
غلام مصطفی بشیر (پیدائش:4 جولائی 1987) ایک پاکستانی نشانہ باز کھلاڑی ہے۔ اس نے 2016ء گرمائی اولمپکس میں مردوں کے 25 میٹر ریپڈ فائر پستول ایونٹ میں حصہ لیا۔[1] وہ کوالیفائنگ راؤنڈ میں 18 ویں نمبر پر رہا اور فائنل تک نہیں پہنچا۔[1] وہ قوموں کی پریڈ کے دوران پاکستان کے پرچم بردار تھے۔[2]
بشیر (بائیں) 2016 جنوبی ایشین گیمز میں | |
ذاتی معلومات | |
---|---|
قومیت | پاکستانی |
پیدائش | 4 جولائی 1987 |
قد | 180 سینٹی میٹر (5 فٹ 11 انچ) |
وزن | 74 کلوگرام (163 پونڈ) |
کھیل | |
کھیل | نشانہ بازی |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Ghulam Mustafa Bashir"۔ Rio 2016۔ 06 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2016
- ↑ "Rio 2016"۔ Rio 2016۔ 06 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2016