غیاث الدین کیخسرو ثانی

غیاث الدین کیخسرو ثانی سلجوقی سلطنت روم کا ایک حکمران تھا جس نے 1237ء سے 1246ء تک حکومت کی۔ ان کے والد علاء الدین کیقباد اول کا نام سلاجقہ روم کے آخری بار اثر سلطان کے طور پر لیا جاتا ہے کیونکہ ان کی وفات کے بعد سلجوقی سلطنت روم کا زوال شروع ہو گیا تھا۔

حوالہ جات ترمیم