فلز کہتے ہیں دھات یا metal کو لہذا غیر فلزی کا مطلب ہے غیر دھاتی یا nonmetallic۔ غیر فلزی کو لافلزی بھی کہا جاتا ہے۔