غَیر مَوصِل (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: nonconductor) وہ چیز ہے جس میں بجلی پہنچانے کی صلاحیت نہیں ہوتی۔ یا ایسا مواد جس سے بجلی نہیں گزرسکتی۔

CintaAislanteElectricaRojaUnion.jpg

یہ برقی موصلوں کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیےترميم