غیر پارلیمانی حزب اختلاف

غیر پارلیمانی حزبِ اختلاف اس تحریک کو کہا جاتا ہے جو انتخابات میں حصہ نہ لیتے ہوئے بھی حزب اقتدار یا سیاسی جماعت کی مخالفت کرے۔ کئی سماجی تحریکوں کو اس زمرے میں رکھا جا سکتا ہے۔

یورپ

ترمیم

جرمن نیو لیفٹ (APO) تحریک اس کی بہت اچھی مثال ہے۔ اس تحریک نے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی اور کرسچین ڈیموکریٹک یونین کے اتحاد کی مخالفت کی تھی کیونکہ ان دو جماعتوں نے 1966ء سے 1969ء کے درمیان میں پارلیمان کی 95 فیصد نشستیں حاصل کی تھیں۔

اطالوی انتہائی دائیں بازو کی جماعت لوٹا کونٹینوا بھی اطالیہ میں غیر پارلیمانی حزب اختلاف کی بہترین مثال سمجھی جاتی ہے۔

امریکا

ترمیم

امریکا میں سنہ 1904ء سے 1916ء تک ارجنٹائن سینٹر لیفٹ ریڈیکل سِوک یونین ایسی ہی تحریک رہی ہے جب پہلی بار خفیہ اور لازمی رائے شماری متعارف کرائی گئی تھی۔

بیرونی روابط

ترمیم