فائر وال
دیوارش یا دیوارِ آتش (firewall)، یعنی آتشی دیوار، جسے عام الفاظ میں آگ کی دیوار کہا جا سکتا ہے، ایسی امنیتی تدابیر (security measures) کا ایک مندمج مجموعہ (integrated collection) جو کسی جالشدہ (networked) شمارندی نظام تک ناجائز برقیاتی رسائی کو روکنے کے لیے تیار کیے جاتے ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیم- ایکسیس کنٹرول لسٹ (access control list)
- کمپیوٹر سلامتی (computer security)
- خاتمہ بہ خاتمہ تواصل (end-to-end connectivity)
- نیٹ ورک سلامتی (network security)
- ذاتی فائر وال (personal firewall)
ویکی ذخائر پر فائر وال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |