فائزہ افتخار

پاکستانی مصنفہ اور اسکرین رائٹر

فائزہ افتخار ایک پاکستانی مصنفہ اور اسکرین رائٹر ہیں۔ [1] وہ لاہور میں سکونت پزیر ہیں اور ہم ٹی وی کے لیے سوپ ڈرامے لکھ کر شہرت کما رہی ہیں۔ ان کے مشہور سوپ ڈراموں میں "محبت روٹھ جائے تو" اور "اصغری اکبری" شامل ہیں۔ یہ دونوں ڈراما 2011ء میں ٹیلی ویژن پر نشر ہوئے۔

فائزہ افتخار
معلومات شخصیت
مقام پیدائش لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منظر نویس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں دل لگی   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فائزہ افتخار کا ایک اور مشہور ڈراما "زندگی دھوپ تم گھنا سایہ" بھی 2011ء میں ہی سامنے آیا اور اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہوا۔

ڈراما سیریز ترمیم

  • کھویا کھویا چاند
  • کہانی رائمہ اور مناہل کی
  • ایک نئی سنڈریلا
  • رانجھا رانجھا کر دی
  • دل لگی
  • بابا جانی
  • چودھویں کا چاند
  • تم جو ملے
  • من چلے
  • تھکن
  • بلقیس کور
  • تشنگی
  • یہاں پیار نہیں ہے
  • آؤ ذرا
  • گھاؤ

وراثت میری زندگی ہے تو غنڈی اف یہ محبت بیگم باڈی گارڈ ٹیلی فلم آپ کی کنیز کانچ کی گڑیا دل بنجارا کٹھ پتلی میں ستارہ آپ کے لیے پنجرہ آنگن اپنا کھانا خود گرم کرو

ناول ترمیم

  • ایک نئی سنڈریلا
  • داسی ڈھولن یار دی
  • یہ گلیاں یہ چوبارے
  • بھول بھلیاں تیری گلیاں
  • عینو کا شہر
  • پھلاں دے رنگ کالے
  • روگ
  • شاید
  • تو کیا جانے پگلی کوئل
  • چلو آزماتے ہیں

ٹی وی ڈرامے ترمیم

چودھویں کا چاند ، ہم ٹی وی ۔ کاسٹ دانش تیمور ، صنم بلوچ ، قوی خان

منچلے ، ہم ٹی وی کاسٹ قوی خان ، دانش تیمور ، صنم بلوچ

محبت روٹھ جائے تو ، ہم ٹی وی ، کاسٹ ہمایوں سعید ، ماہ نور بلوچ ، عدنان صدیقی

اصغری اصغری ،ہم ٹی وی ، کاسٹ صنم بلوچ ، فواد خان ، حمائمہ مالک ، عمران عباس

زندگی دھوپ تم گھنا سایا ، اے آر وائی ڈیجیٹل، کاسٹ صنم بلوچ ، سمیع خان ، فہد مصطفی

پیا کا گھر پیارا لگے ، اے آر وائی ڈیجیٹل، کاسٹ گل رانا ، سعدیہ غفار ، بلال قریشی

تھکان ، اے آر وائی ڈیجیٹل ، کاسٹ صبا قمر ، یومنا زیدی ، صبا حمید ، توقیر ناصر

بلقیس کور ، ہم ٹی وی، کاسٹ ، بشریٰ انصاری ، احسن خان ، سائرا شہروز

تشنگی، ایکسپریس ٹی وی ، کاسٹ ،فیصل قریشی ، اعزاز اسلم ، ثروت گیلانی ، ماہ نور بلوچ

یہاں پیار نہیں ہے, ہم ٹی وی , کاسٹ ، صبا قمر ، جنید خان ، ماورا

اک نئی سنڈریلا ، جیو انٹرٹینمنٹ ، کاسٹ عثمان خالد بٹ ، مایا علی ، فیضان خواجہ

عون زارا ،اے پلس ٹی وی، کاسٹ عثمان خالد بٹ ، مایا علی

گھاؤ، جیو انٹرٹینمنٹ، کاسٹ سمیع خان ، فائزہ علی ، ثمینہ پیرزادہ

وراثت ، جیو انٹرٹینمنٹ ، کاسٹ فیصل قریشی ، سویرا ندیم ، اختر حسین

حوالہ جات ترمیم

  1. "Mein Sitara: Serial on Lollywood's golden era a dark horse among Pakistani dramas - The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2016-04-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2017