یہ فائل ویکی ذخائر کی ہے اور دیگر منصوبوں کے زیر استعمال ہوسکتی ہے۔
فائل کے صفحہ تعارف پر موجود تعارف ذیل میں موجود ہے۔
خلاصہ
تفصیلشہزادہ سلیمان شاہ خلف شہزادہ جلال الدین سدوزئی.jpg
اردو: شہزادہ سلیمان شاہ جو کہ شہزادہ جلال الدین سدوزئی کا بیٹا تھا. 19 جنوری 1727ء کو پیدا ہوئے اور 2 اگست 1727ء کو بیمار ہو کر وفات پا گئے. شہزادہ جلال الدین سدوزئی احمد شاہ ابدالی کا سوتیلا ماموں تھا. احمد شاہ ابدالی کے والد شاہ زمان خان نے جلال الدین سدوزئی کی سوتیلی ہمشیرہ زرغونہ سے شادی کی تھی. شہزادہ جلال الدین سدوزئی افغانستان کے علاقے صفا کے سابق حاکم شاہ حسین کا منہ بولا بیٹا تھا.
شیئر کرنے – کام کو نقل، تقسیم یا منتقل کرنے کے لیے
ریمکس کے لیے – کام منبطق کرنے کے لیے
مندرجہ ذیل شرائط کے تحت:
انتساب – آپ کو اس کام کا انتساب مصنف یا اجازت دہندہ کے بتائے گئے طریقہ کے مطابق دینا ہوگا (تاہم یہ انتساب اس طرح نہیں ہونا چاہیے کہ اسے دیکھ کر ایسا محسوس ہو کہ اصل مصنف یا اجازت دہندہ آپ کے یا آپ کے ذریعہ اس کام کے استعمال کرنے کے حامی ہیں)۔
یکساں شراکت – اگر آپ اس کام میں کوئی تبدیلی یا ترمیم کرتے ہیں یا اس کام پر مبنی کچھ نیا بناتے ہیں تو اسے بھی آپ اسی یا اس جیسے کسی اجازت نامے کے تحت شائع کر سکتے ہیں۔
میانوالی کے قدیم قبرستان میں دفن شہزادہ سلیمان شاہ خلف شہزادہ جلال الدین سدوزئی
Prince Suleiman Shah who was the son of Prince Jalaluddin Saduzai. He was born on 19 January 1727 and died on 2 August 1727 due to illness. Prince Jalaluddin Saduzai was the step-uncle of Ahmad Shah Abdali.