فائل:FB IMG 1645878810699 قلعہ دارا تروچھ.jpg

FB_IMG_1645878810699_قلعہ_دارا_تروچھ.jpg(720 × 478 پکسل، فائل کا حجم: 42 کلوبائٹ، MIME قسم: image/jpeg)

یہ فائل ویکی ذخائر کی ہے اور دیگر منصوبوں کے زیر استعمال ہوسکتی ہے۔ فائل کے صفحہ تعارف پر موجود تعارف ذیل میں موجود ہے۔

خلاصہ

تفصیل
اردو: ریاست سدھنوتی کا ایک معروف اور قدیم قعلہ ( دارا ) جسے قعلہ (دارا تروچھی) بھی کہتے ہیں یہ قعلہ سدھنوتی کے نواب حکمران سردار ربنواز خان سدوزئ نے 1480 میں تعمیر کرایا اور 1832ء کی تیسری سکھ سدھنوتی جنگ میں اس قعلے میں ریاست سدھنوتی کی طرف سے قعلہ دار سردار بوسہ خان مقرر تھے جو اپنے سپاہیوں سمیت اس قعلہ میں مارے گئے جس کے بعد قلعہ سکھ خالصہ کے قبضے میں چلا گیا محمد دین فوق تاریخ اقوام پونچھ کشمیر کے مطابق قلعہ ( دارا ) تروچھی قلعے کے آخری قعلے دار ریاست سدھنوتی کے معروف جرنیل بوسہ خان سدوزئ تھے جنہیں سکھ سدھنوتی کی تیسری جنگ میں جسم سے الٹی کھال نکال کر شہید کیا گیا تھا تاريخ کشمیر پروفیسر ملک افتخار کے مطابق 1819ء سے لے کر 1837ء تک ریاست سدھنوتی کے جن پندرہ قلعوں نے سکھ خالصہ کو شکست دی ان میں ایک قلعہ (دارا) تروچھ بھی تھا
This is a photo of a monument in Pakistan identified as the
AJK-1
تاریخ 26 فروری 2022
ماخذ ذاتی کام
مصنف Njiokmlp

اجازہ کاری

میں اس تخلیقی کام کے حقوق کا مالک ہوں اور اسے مندرجہ ذیل اجازت نامے کے تحت شائع کرتا ہوں:
w:en:Creative Commons
انتساب یکساں شراکت
This file is licensed under the Creative Commons Attribution-Share Alike 4.0 International license.
آپ آزاد ہیں:
  • شیئر کرنے – کام کو نقل، تقسیم یا منتقل کرنے کے لیے
  • ریمکس کے لیے – کام منبطق کرنے کے لیے
مندرجہ ذیل شرائط کے تحت:
  • انتساب – آپ کو اس کام کا انتساب مصنف یا اجازت دہندہ کے بتائے گئے طریقہ کے مطابق دینا ہوگا (تاہم یہ انتساب اس طرح نہیں ہونا چاہیے کہ اسے دیکھ کر ایسا محسوس ہو کہ اصل مصنف یا اجازت دہندہ آپ کے یا آپ کے ذریعہ اس کام کے استعمال کرنے کے حامی ہیں)۔
  • یکساں شراکت – اگر آپ اس کام میں کوئی تبدیلی یا ترمیم کرتے ہیں یا اس کام پر مبنی کچھ نیا بناتے ہیں تو اسے بھی آپ اسی یا اس جیسے کسی اجازت نامے کے تحت شائع کر سکتے ہیں۔

Captions

Add a one-line explanation of what this file represents

Items portrayed in this file

عکاسی

media type انگریزی

image/jpeg

source of file انگریزی

فائل کا تاریخچہ

کسی خاص وقت یا تاریخ میں یہ فائل کیسی نظر آتی تھی، اسے دیکھنے کے لیے اس وقت/تاریخ پر کلک کریں۔

تاریخ/وقتتھمب نیلابعادصارفتبصرہ
رائج الوقت17:55، 26 فروری 2022ءمورخہ 17:55، 26 فروری 2022ء کا تھمب نیل720 × 478 (42 کلوبائٹ)NjiokmlpUploaded own work with UploadWizard

درج ذیل صفحہ اس فائل کو استعمال کر رہا ہے:

میٹا ڈیٹا