فارسی-عربی حروف تہجی
(فارسی-عربی رسم الخط سے رجوع مکرر)
یہ وہ رسم الخط ہے جو اسلام کے آمد کے بعد فارسی زبان کو اِرقام کرنے کے لیے استعمال ہوا۔ بعد میں یہ اردو کے لیے پندرہویں صدی سے اور اب بھی اردو اسی میں اِرقام کی جاتی ہے مگر کچھ حروف کا اردو الفبی میں اضافہ کر دیا گیا ہے جو فارسی میں نہیں ہیں (مثلاً ڑ،ڈ،ٹ)، اس لیے اردو الفبی (ا ب ت) کو فارسی-عربی نہیں کہا جاتا ہے۔ اس میں تمام عربی حروف موجود ہے مگر فارسی زبان کو متوازن بنانے کے لیے کچھ حروف کا اضافہ کیا گیا ہے(مثلاً پ،گ ،چ،ژ)۔ فارسی رسم الخط کو اکثر طور پر نستعلیق انداز میں اِرقام کیا جاتا ہے۔
بنت ابنجف