فالی بلی موریہ : پیدائش 18 مارچ 1923ء، بھارتی فلمساز، ہدایت کار اور سینماٹوگرافر، زیادہ تر ڈوکیومنٹری فلمیں بنائیں، بطور سینماٹوگرافر ایک ہندی فلم زلزلہ(1952ء) کی عکس بندی کی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم