پروٹوزوا
پروٹوزوا | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | مملکت[1]، ذیلی مملکت |
جماعت بندی | |
مملکت اعلی | حیویات |
عالم اعلی | حقیقی المرکزیہ |
سائنسی نام | |
Protozoa[1][2] Georg August Goldfuss ، 1818 | |
| |
درستی - ترمیم ![]() |
دوکنڈم سسٹم کے تحت پروٹوزووا ان ورٹیبریٹس جانوروں کا پہلا فائیلم بنتا ہے۔ لیکن پانچ کنڈم سسٹم کے تحت اس کو علاحدہ کنڈم پروٹسٹا میں رکھا جاتا ہے۔
شکلترميم
تمام پروٹوزووا کا جسم یک خلوی ہوتا ہے۔ اسلئیے یہ جسامت میں اس قدر چھٹے ہوتے ہیں کہ انھیں خوردوبین سے دیکھنا پڑتا ہے۔ ایک سیل پر مشتمل ہونے کے باوجود تمام پروٹوزووا کھاتے پیتے اور افزائیش نسل کرتے ہیں۔
مسکنترميم
زیادہ تر پروٹوزووا نم دار اور پانی میں رہتے ہیں۔ یہ زیادہ تر اکیلے رہتے ہیں لیکن بعض گروپ کی شکل میں بھی رہتے ہیں۔ اس میں ایک ہی طرح کے جانور رہتے ہیں اور بعض کاموں میں ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہیں۔ لیکن اگر گروپ سے ایک جانور علاحدہ بھی ہوجائیں تو اپنے طور پر تمام افعال کر سکتے ہیں ۔
فوائد و نقصانترميم
کچھ پروٹوزوا بطور پیرا سائٹ بیماریاں پیدا کرتے ہیں اسی طرح بعض پروٹوزووا فائدہ مند بھی ہوتے ہیں۔
مثالیںترميم
امیبا پلازموڈیم ،اور پیرا میشیم پروٹوزووا کی عام مثالیں ہیں۔
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب پ مصنف: پال ایم۔ کرک — عنوان : A Higher Level Classification of All Living Organisms — جلد: 10 — صفحہ: e0119248 — شمارہ: 4 — https://dx.doi.org/10.1371/JOURNAL.PONE.0119248 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/25923521 — https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC4418965 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ "معرف Protozoa دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ". eol.org. اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2023ء.