فراز قاضی
فراز قاضی کی پیدائش 10 نومبر 1987 کو ہوئی وہ ایک ہندوستانی مصنف ہیں جو بنیادی طور پر رومانوی کردار لکھتے ہیں اوروہ اپنے پہلے ناول "ٹرولی میڈلی ڈیپلی"کے لیے مشہور ہیں ، جو پوستک محل سیڈر بکز کی جانب سے شائع ہوا اور پھر اس کی دوبارہ اشاعت مہاویر پبلشر نے 2012 میں کی [1] کاظمی کو 'ہندوستان کا نکولس اسپار' کہا جاتا ہے۔ [2]
سیرت
ترمیمفراز قاضی اپنے والدین کی اکلوتی اولاد ہیںاور وہ ممبئی میں پیدا ہوئے اور ان کی پرورش وہیں ہوئی آور لیڈی آف فاطمہ ہائی اسکول سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ گرونانک خالصہ کالج آف سائنس میں چلے گئے اس بعد انھوں نے مینجمنٹ میں اپنی انڈرگریجویٹ ڈگری مکمل کی اور آخر کار مارکیٹنگ میں ایم بی اے کیا۔ وہ نفسیات اور مشاورت میں ماسٹرز اور ہیومن ریسورسز میں پوسٹگریجویٹ بھی ہیں۔ فراز کے پاس برطانوی اداروں سے فری لانس جرنلزم کا ڈپلوما اور زاویئر کے انسٹی ٹیوٹ آف کمیونیکیشن سے تخلیقی تحریر میں سرٹیفکیٹ بھی ہے۔
پیشہ ورانہ زندگی
ترمیمفراز ممبئی میں ایک ڈیجیٹل ایجنسی کے سربراہ ہیں۔ وہ اپنی تخلیقی تحریر اور شخصیت کی نشو و نما کے ورکشاپس کے لیے بھی جانے جاتے ہیں جو وہ وقتا فوقتا لیتے ہیں۔ [3] [4] [5] فراز ملک بھر میں لٹریچر فیسٹیول کا باقاعدہ حصہ ہیں اور ہندوستان بھر میں متعدد کالج فیسٹیولز اور یوتھ کانفرنسوں میں مہمان خصوصی کے طور پر شامل ہوتے رہتے ہیں۔ فراز یک کامیاب ریلیشن کونسلر ہیں۔ [6] وہ اپنے ٹریڈ مارک ون لائنر کے لیے بہت پسند کیے جاتے ہیں [7] [8] [9] [10]
کام
ترمیمزاویئرس سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد ، فراز نے اپنے پہلے ناول پر کام کیا اور بالآخر اسے 2010 میں شائع کیا گیا۔ [11] اس کتاب کا نام ٹروئلی میڈلی ڈیپلی ہے جو اکتوبر 2012 میں ایک بار پھر شائع ہوا اور ایک بہترین مصنف (رومانوی) کے لیے گڈریڈس چوائس ایوارڈ جیتنے والی ہندوستانی مصنف کی پہلی کتاب بن گیا [12] [13]
ایوارڈز
ترمیمفراز تخلیقی تحریر میں YCOF نیشنل ایکسی لینس ایوارڈ وصول کنندہ ہے [2] فراز قومی ڈیبٹ یوتھ فکشن ایوارڈ (2013) کے مشترکہ فاتح ہیں [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ interview
- ^ ا ب پ Naheed Varma (6 January 2014), "Paranormal is entrenched in our culture" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ thelucknowtribune.org (Error: unknown archive URL), The Lucknow Tribune
- ↑ "The Short Story Writing Workshop"۔ Of Heroes and Villains
- ↑ "Creative Writing Workshop"۔ EventBu۔ 10 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2019
- ↑ "Creative Writing Workshop by Faraaz Kazi"۔ TimeOut
- ↑ "Why Authors Are Doubling Up As Love Gurus"۔ Mid Day۔ 20 August 2017
- ↑ "Quotes From Faraaz Kazi"۔ Goodreads
- ↑ "Faraaz Kazi quotes"۔ A to Z quotes
- ↑ "Top Faraaz Kazi Quotes"۔ Quote About۔ 04 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2019
- ↑ "Inspiring Quotes by Faraaz Kazi"۔ Inspiring Quotes
- ↑ "Truly Madly Deeply"۔ My Bangalore۔ 10 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2019
- ↑ Telegraph Article in the Book mark section
- ↑ "Wedding Poetry Series by Faraaz Kazi"۔ Equally Wed