فرخ نگر بلوچ ریاست تھی۔ اس ریاست کی بنیاد فرخ سیار کے زمانے میں دلیل خان بلوچ عرف فوجدار خان نے رکھی تھی۔ انھیں 1732 میں فرخ نگر کا نواب مقرر کیا گیا تھا۔