آپ 1984ء کو تاجکستان میں پیدا ہوئے۔ آپ تاجک (فارسی) زبانوں کے شاعر ہیں۔ آپ کے والد اعظم خجستہ بھی بہترین شاعر ہیں۔ آپ صحافت کے پیشہ سے منسلک ہیں۔ اور خجند تاجکستان میں مقیم ہیں۔

کتابیات

ترمیم

آپ کے مجموعہ اشعار "ابر ہائے آبی" اور "یک بغل غزل" کے نام سے شائع ہو چکے ہیں۔

فردوس اعظم اور علامہ اقبال

ترمیم

فردوس اعظم علامہ اقبال کو اس طرح خراج عقیدت پیش کرتے ہیں:

ﻏﻨﭽﮥ ﺧﻮﺍﺑﯿﺪﻩ ﺭﺍ ﺑﯿﺪﺍﺭ ﮐﺮﺩﯼ ﺁﻓﺮﯾﻦﻗﻮﻡ ﻧﺎﺁﮔﺎﻩ ﺭﺍ ﻫﺸﯿﺎﺭ ﮐﺮﺩﯼ ﺁﻓﺮﯾﻦ
ﻭﺣﺪﺕ ﻭ ﻫﻤﺒﺴﺘﮕﯽ ﺭﺍ ﺩﺭ " ﭘﯿﺎﻡ ﻣﺸﺮﻕ " ﺍتﺑﯿﺖ ﺑﯿﺖ ﺁﻭﺭﺩﯼ ﻭ ﺗﮑﺮﺍﺭ ﮐﺮﺩﯼ ﺁﻓﺮﯾﻦ
ﺧﻮﺩﺷﻨﺎﺳﯽ ﺭﺍ ﺑﻪ ﻣﺎ ﺁﻣﻮﺧﺘﯽ ﺍﺯ ﺍﯾﻦ ﻣﺴﯿﺮﺟﻨﮓ ﺑﺎ ﺗﺮﻓﻨﺪ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﺭ ﮐﺮﺩﯼ ﺁﻓﺮﯾﻦ
ﻃﺮ ﺡ ﻧﻮ ﺍﻧﺪﺍﺧﺘﯽ ﺑﺮﺩﯼ ﺑﻪ ﺑﺎﻡ ﺁﺳﻤﺎﻥﭘﺮﭼﻤﺶ ﺑﺮ ﺷﺎﻧﮥ ﺍﻓﮑﺎﺭ ﮐﺮﺩﯼ ﺁﻓﺮﯾﻦ
ﻫﺴﺖ ﺑﺎ ﻓﺮﻫﻨﮓ ﻣﺎ ﺑﯽ ﻣﺎﯾﻪ ﻓﺮﻫﻨﮓ ﻓﺮﻧﮓﺩﻡ ﺑﻪ ﺩﻡ ﺍﯾﻦ ﻧﮑﺘﻪ ﺭﺍ ﺗﮑﺮﺍﺭ ﮐﺮﺩﯼ ﺍﻓﺮﻳﻦ
ﺗﻜﯿﻪ ﺑﺮ ﺍﺣﮑﺎﻡ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻧﻤﻮﺩﯼ، ﻏﺮﺏ ﺭﺍﺑﺮ ﺳﺮ ﻓﺮﻫﻨﮕﺸﺎﻥ ﺁﻭﺍﺭ ﮐﺮﺩﯼ ﺁﻓﺮﯾﻦ
ﺍﺯ ﺭﻣﻮﺯ ﺑﯿﺨﻮﺩﯼ ﮔﻔﺘﯽّ ﻭ ﺍﺳﺮﺍﺭ ﺧﻮﺩﯼﺩﺭﺩ ﺭﺍ ﭘﯿﻮﺳﺖ ﺍﯾﻦ ﺁﺛﺎﺭ ﮐﺮﺩﯼ ﺁﻓﺮﯾﻦ
ﺩﺭ ﮐﺘﺎﺏ " ﭘﺲ ﭼﻪ ﺑﺎﯾﺪ ﮐﺮﺩﺍﯼ ﺍﻗﻮﺍﻡ ﺷﺮﻕ؟ "ﻏﻨﭽﮥ ﺧﻮﺍﺑﯿﺪﻩ ﺭﺍ ﺑﯿﺪﺍﺭ ﮐﺮﺩﯼ ﺁﻓﺮﯾﻦ

حوالہ جات

ترمیم
  1. فردوس اعظمآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ firdavsi-azam.iran.sc (Error: unknown archive URL)