فردوس احمد ٹاک (پیدائش 1977) جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ سے تعلق رکھنے والے ایک بھارتی وکیل، صحافی، مصنف اور سیاست دان ہیں۔ وہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن ہیں۔ [1] وہ ٢٠١٥ سے ٢٠١٩ تک قانون ساز کونسل کے رکن منتخب ہوئے۔ وہ ٢٠١٥ سے ٢٠٢١ تک جموں و کشمیر واٹر اسپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر رہے۔ انھوں نے ٢٠١٥ سے ٢٠١٩ تک جموں و کشمیر وقف بورڈ کے رکن کے طور پر بھی خدمات انجام دیے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Firdous Ahmed Tak - People's Democratic Party"۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2022