فرسٹ کلاس کرکٹ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
فرسٹ کلاس کرکٹ میں گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیمیں آپس میں کرکٹ میچ کھیلتی ہیں۔ فرسٹ کلاس میں ایک میچ ایک یا تین دن سے زیادہ دنوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس میں ہر ٹیم دو اننگز کھیلتی ہے۔