فروخت
فروخت یا بِکری بازار کا ایک عمل ہے جس میں مصنوعات یا خدمات کو دولت یا کسی دوسری شے کے عوض میں دیا جاتا ہے۔[1] انگریزی زبان میں اسے سیل یا سیلز (Sales) کہا جاتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Sales" [بکری]۔ ڈکشنری ڈاٹ کام۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2013ء