فرہنگ اصطلاحات ادبی
A
ترمیم- Abecedarius : ایک قسم کی نظم جس کی متواترسطروں کی ترتیب حروف تہجی کی ترتیب کے مطابق ہوتی ہے۔
- Abberation :کج روی ،کجی انحراف طبعی حالت سے انحراف
B
ترمیم- Ballad :سادہ اور مختصر بیانیہ نظم جو ابتدا میں گیت کے طور پر لکھی جاتی تھی۔
C
ترمیم- Cacemphaton :بھونڈا لفظ، ذو معنی مبہم فقرہ؛ پر شہوت اشارہ
D
ترمیم- Dactylogy :دستی اشارہ ترسیل