فریمیم (Freemium) خاص طور پر انٹرنیٹ پر مصنوعات یا خدمات کی قیمتوں کا تعین کی حکمت عملی ہے جس کے تحت بنیادی سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہیں جبکہ اعلی درجے کی خصوصیات کے لیے قیمت ادا کرنا ضروری ہوتا ہے۔ .[1][2] لفظ فریمیم (Freemium) کاروباری ماڈل کے دو پہلوؤں "فری" اور "پریمیم" کے امتزاج سے نو لفظ سازی ہے۔

فریمیم کاروباری ماڈل کے دو پہلو "فری" اور "پریمیم"

حوالہ جات

ترمیم
  1. JLM de la Iglesia, JEL Gayo, "Doing business by selling free services". Web 2.0: The Business Model, 2008. Springer
  2. Tom Hayes, "Jump Point: How Network Culture is Revolutionizing Business". 2008. Page 195.