فرینکوکراتیا
فرینکوکراتیا (انگریزی: Frankokratia) (یونانی: Φραγκοκρατία، (لاطینی: Francocratia)، بعض اوقات انگریزی میں بطور فرینکوکریسی، لفظی 'حکومت فرنگی')، یونانی تاریخ میں چوتھی صلیبی جنگ (1204ء) کے بعد کا دور تھا، جب بنیادی طور پر فرانسیسی اور اطالوی ریاستوں کی ایک بڑی تعداد نے بازنطینی سلطنت کے اندر کے علاقے پر حکومت کی۔