طبیعی کیمیا یا طبیعیاتی کیمیا (physical chemistry)، اصل میں کیمیاء کے میدان میں حرحرکیات، مقداریہ کیمیاء، شماریاتی میکانیکات اور حرکیات کے اُصول و تصورات استعمال کرتے ہوئے کیمیائی نظامات میں پائے جانے والے کبیربینی، خردبینی، جوہری، زیر جوہری اور ذراتی مظاہر پر طبیعیات کے اطلاق سے حاصل ہونے والے شعبۂ علم کو کہا جاتا ہے۔

ذیلی شاخیں

ترمیم