فضائل سادتنا السادۃ البدریۃ (کتاب)
ساحر تخلیق مضمون کے ذریعہ تحریر شدہ مضامین
بدری صحابہ کرام کے فضائل و مناقب پر مشتمل شیخ الاسلام سید احمد بن زینی دحلان مکی شافعی کی عربی تصنیف ہے۔[1]
مصنف | سید احمد بن زینی دحلان مکی شافعی |
---|---|
مترجم | ابو میلاد محمد خرم شہزاد عطاری مدنی |
ناشر | جمعیت اشاعت اہلسنت پاکستان |
کتاب کا نام
ترمیمفضائل سادتنا السادۃ البدریۃ
قلمی نسخے
ترمیماس کے تین قلمی نسخے دستیاب ہیں:
- پہلا نسخہ مکتبہ مکۃ المکرمہ میں محفوظ ہے جسے شیخ محمد بن احمد حضراوی نے مؤلف کی حیات میں 1272ھ کو نقل کیا۔
- دوسرا نسخہ مکتبۃ المسجد النبوی الشریف میں محفوظ ہے اسے شیخ محمد بابقی بن سالم حضرمی نے 1319ھ کو نقل کیا۔
- تیسرا نسخہ شیخ عبد الستار دہلوی نے 1307ھ کو نقل کیا۔
اشاعت
ترمیمابو میلاد محمد خرم شہزاد عطاری مدنی کی تحقیق وحواشی کے ساتھ پہلی مرتبہ 1440ھ/2019ء کو جمعیت اشاعتِ اہلسنت کراچی پاکستان سے شائع ہوئی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ فضائل سادتنا السادۃ البدریۃ (PDF) (1 ایڈیشن)۔ کراچی، پاکستان: جمعیت اشاعت اہلسنت۔ 2019