ہوا کا دباؤ
(فضائی دباؤ سے رجوع مکرر)
سطح سمندر پر نارمل ہوا کا دباؤ (فضائی دباؤ) ایک ایٹموسفیر( atm ) ہوتا ہے جو 101 کلو پاسکل(kPa) یا 1.01 bar یا پارے کے 760mm کے برابر ہوتاہے۔ اگر پاؤنڈ میں ناپا جائے تو ایک ایٹموسفیر برابر ہوتا ہے 14.7 پاؤنڈ فی اسکوائر انچ (psi) کے ۔
جیسے جیسے بلندی بڑھتی جاتی ہے ہوا کا دباؤ کم ہوتا چلا جاتا ہے۔