فضل الرحمان ( 1905–1966) ، ایک پاکستانی بنگالی سیاست دان اور وکیل تھے۔ وہ پاکستان کے پہلے وزیر تعلیم اور پاکستان کی پہلی اور دوسری قومی اسمبلی کے رکن تھے۔ فضل الرحمان کا انتقال 1966 میں ہوا ۔

فضل الرحمان (سیاستدان)
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1905ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1966ء (60–61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وفاقی وزیر داخلہ [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 اگست 1947  – 8 مئی 1948 

حوالہ جات

ترمیم
  1. بنام: Fazl-ur-Rehman — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اپریل 2022