فعالیت پسندی یا فعالیت (Activism) معاشرے میں بہتری اور سماجی ناانصافی کی درستی، سیاسی، اقتصادی یا ماحولیاتی تبدیلیوں کے لیے کوششیں ہیں۔ ایسے کارکنان جس کسی ایسی تحریک سے وابستہ ہوں انہیں فعالیت پسند کہا جاتا ہے۔

آزادی نسواں کے لیے واشنگٹن، ڈی سی میں مارچ، 1970

فعالیت یا وظاءفی تنقید متن اور اس کی تشریح کا پیچیدہ نظام ہے جو ساختیاتی نامیات کے متن سے پیدا ہوی۔ادب کی وظاءفی تنقید احمد سہیل