فعل نہی اس فعل کو کہتے ہیں جس میں کسی کام سے منع کیا جائے۔ نہی کے معنی روکنا یا منع کرنے کے ہیں جیسے مت دوڑ، نہ بول، مت جا، نہ ستا، مت کھا، مت بیٹھو، نہ کرو وغیرہ-❤️

فعل نہی

ترمیم

فعل نہی کا مفہوم

ترمیم

فعل نہی اس فعل کو کہتے ہیں جس میں کسی کام سے منع کیا جائے۔ نہی کے معنی روکنا یا منع کرنے کے ہیں۔

یا

وہ فعل جس میں کسی کام سے منع کیا جائے یا روکا جائے اسے فعل نہی کہتے ہیں۔

یا

ایسا فعل جس میں کسی کام کے کرنے سے روکا جائے فعل نہی کہلاتا ہے۔

فعل نہی کی مثالیں

ترمیم

مت دوڑ، نہ بول، مت جا، نہ ستا، مت کھا، مت بیٹھو، نہ کرو وغیرہ

فعل نہی بنانے کا قاعدہ

ترمیم

فعل امر سے پہلے نہ یا مت لگا دینے سے فعل نہیں بن جاتا ہے جیسے کھانا مصدر سے کھا فعل امر بنتا ہے اور نہ کھا یا مت کھا فعل نہی بن جاتا ہے۔

فعل نہی کی گردان

ترمیم
مصدر واحد حاضر جمع حاضر
لکھنا تو نہ لکھ تم نہ لکھو
پڑھنا تومت پڑھ تم مت پڑھو
کھانا تونہ کھا تم نہ کھائو

حوالہ جات

ترمیم

[1][2]

  1. آئینہ اردو قواعد و انشاء پرزادی
  2. آئینہ اردو