فلاد ثانی ڈراکل، فلاد ثانی یا فلاد ڈراکل، (انگریزی زبان میں: Vlad the Devil or Vlad the Dragon، Vlad II Dracul/ وفات: دسمبر 1447ء) افلاق کا ایک شہزادہ یا دیوک تھا۔ اس نے افلاق پر پہلی بار سن 1436ء تا 1442ء تک اور دوسری بار سن 1443ء تا 1447ء تک حکومت کی۔

فلاد ثانی ڈراکل
شہزادئے افلاق
Vlad Dracul.jpg
فلاد ثانی ڈراکل کی ایک عارضی سی تصویر
معیاد عہدہ1436ء–1442ء;
1443ء–1447ء
پیشروسکندر اول الدیا
بسرب ثانی افلاقی
جانشینمیرتشا ثانی افلاقی,
فلاداسلو ثانی افلاقی
بیویاں
  • Cneajna of Moldavia
  • An unknown noblewoman
خاندانHouse of Drăculeşti (branch of the House of Basarab)
والدمیرتشا بزرگ
والدہمریم تولمی
پیدائشافلاق
وفاتDecember 2, 1447
Bălteni, افلاق