فلمی عملہ (انگریزی: film crew) سے مراد افراد کا ایسا گروہ ہے جسے پروڈکشن ادارے نے فلم تخلیق کرنے کے مقصد سے بھرتی کیا ہو۔ عملے اور کاسٹ میں فرق یہ ہے کہ کاسٹ میں اداکار شامل ہوتے ہیں جو کیمرے کے سامنے نظر آتے ہیں یا فلم کے کرداروں کو اپنی آواز دیتے ہیں۔ فلمی عملے اور پروڈیوسروں میں فرق یہ ہوتا ہے کہ پروڈیوسر فلمی ادارے یا فلم کے حقوق میں حصہ دار ہوتے ہیں۔ فلمی عملی کو مختلف شعبوں میں تقسیم کیا جاتا ہے اور ہر شعبہ پروڈکشن کے مخصوص کاموں کی انجام دہی میں مہارت رکھتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ فلمی عملے کی اہمیت میں کئی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں جن میں ٹیکنالوجی نے اہم کردار ادا کیا ہے، تاہم فلم سازی میں کئی روایتی کام اب بھی ہر جگہ بیسویں صدی کے اوائل ہی کی طرح انجام دیے جاتے ہیں۔

ہدایت کار ترمیم

پروڈکشن ترمیم

کیمرا اور روشنی ترمیم

شعبہ فنون ترمیم

شعبہ پوشاک ترمیم

خصوصی اثرات ترمیم

کرتب ترمیم

بعد از پروڈکشن ترمیم

اینی میشن ترمیم