فنون لطیفہ (fine arts) جمالیاتی حس کے اظہار کا ذریعہ ہیں۔ ان کی پانچ قسمیں ہیں: موسیقی، مصوری، شاعری، سنگتراشی اور رقص. دین اسلام میں چونکہ نہ موسیقی کی حوصلہ افزائی ہے نہ ہی مصوری کی اور نہ ہی ہر قسم کی شاعری کی نہ ہی سنگتراشی اور رقص کی اسی وجہ سے دوسرے مذاہب میں فنون لطیفہ کو بہت وسعت حاصل ہو سکتی ہے لیکن مذہب اسلام میں فنون لطیفہ کا تصور بہت لگا بندھا ہے۔