فنٹیسی کرکٹ
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ (August 2022) |
فنٹیسی کرکٹ فنتاسی کھیلوں کی صنف کا ایک حصہ ہے۔ یہ ایک آن لائن گیم ہے جس میں حقیقی کرکٹ کھلاڑیوں کی ایک خیالی ٹیم بنائی جاتی ہے اور پوائنٹس اس بات پر منحصر ہوتے ہیں کہ وہ کھلاڑی حقیقی زندگی کے میچوں میں کیسی کارکردگی دکھاتے ہیں۔ ٹورنامنٹ جیتنے کے لیے، شرکاء کو زیادہ سے زیادہ پوائنٹس اور لیڈر بورڈ پر اعلیٰ ترین درجہ حاصل کرنے کے لیے منصوبہ بندی کرنا چاہیے۔
کرکٹ ورلڈ کپ 2023
ترمیمکرکٹ ورلڈ کپ ٢٠٢٣ بھارت میں منعقد ہورہا ہے۔ اس میں شامل ٹیموں کے نام درج ذیل ہیں؛
١۔ پاکستان
٢۔ انڈیا
٣۔ آسٹریلیا
4۔ انگلینڈ
5۔ نیوزی لینڈ
٦۔ جنوبی افریقہ
٧۔ سری لنکا
٨۔ بنگلہ دیش
٩۔ افغانستان
١٠۔ نیدرلینڈز