فنون تزئین یا تزئینی فنون (decorative arts)، کی تعریف روایتاً لکڑی، شیشہ، فلز، منسوج اور سفالین میں فعلیتی اور آرائشی کام کے کیے جاتے ہیں۔ اِس میدان میں سفالیات، فرنیچر، اندرونی طرحبندی اور معماری شامل ہیں۔