فوربس ایک ہفتہ وار‘ امریکی بزنس میگزین ہے-اس کے مضامین عمو ما صنعت اورتجارت سے متعلق ہو تے ہیں-فوربس اپنی رینکنگز کی وجہ سے خاصا مشہور ہے-اس کا ہیڈ کوارٹر نیو یارک میں ہے اور اس کا موجودہ مدیر اسٹیو فوربس ہے-

border
مدیر اعلیٰاسٹیو فوربس
مدیررینڈل لین[1]
شعبہدولت
دورانیہہفت روزہ
ملکامریکا
مقام اشاعتنیو یارک سٹی
زبانانگریزی
ویب سائٹwww.forbes.com
آئی ایس ایس این0015-6914

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Randall Lane returns to Forbes as editor
  2. "Consumer Magazines"۔ Alliance for Audited Media۔ اخذ شدہ بتاریخ February 10, 2014