مرکزی مینیو کھولیں

فوربس ایک ہفتہ وار‘ امریکی بزنس میگزین ہے-اس کے مضامین عمو ما صنعت اورتجارت سے متعلق ہو تے ہیں-فوربس اپنی رینکنگز کی وجہ سے خاصا مشہور ہے-اس کا ہیڈ کوارٹر نیو یارک میں ہے اور اس کا موجودہ مدیر اسٹیو فوربس ہے-

فوربس
Forbes
Forbes logo.svg
border
Cover for December 20, 2010, featuring جولین اسانژ
مدیر اعلیٰ اسٹیو فوربس
مدیر رینڈل لین[1]
قسم دولت
دورانیہ ہفت روزہ
کل اشاعت
(2013)
931,558[2]
پہلا شمارہ 1917؛ 102 برس قبل (1917)
ادارہ فوربس، انک.
ملک امریکا
بمقام نیو یارک سٹی
زبان انگریزی
ویب سائٹ www.forbes.com
آئی ایس ایس این 0015-6914

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. Randall Lane returns to Forbes as editor
  2. "Consumer Magazines"۔ Alliance for Audited Media۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 10, 2014۔