فوق البشر
فوق البشر (انگریزی: Übermensch) ایک تصور ہے۔ مشہور ملحد و قوم پرست مفکر نطشے کے یہاں ایک مثالی فوق البشر (Ubermensh) وجود کا تصور ملتا ہے۔ یہ فوق البشر ایک ایسا سنہرا حیوان ہے جو صرف طاقت کی پرستش کرتا ہے اور اس پرستش میں ایک کے بعد دوسری ضلالت اور گمراہی کی حدیں پھلانگتا چلا جاتا ہے۔ نطشے کے بقول یہی جدوجہد اسے فوق البشر بناتی ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی اقتباس میں فوق البشر سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
فوق البشر کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |