مافوق فطرت
(فوق الفطرت سے رجوع مکرر)
مافوق فطرت یا فوقِ الفطرت یا فوقِ طبعی (انگریزی: Supernatural)، وہ ہوتا ہے جو فطری قوتوں سے بالا تر قوت کا نتیجہ ہو اور علت اور معلول کے قانون سے آزاد ہو، جس میں خرق عادت یا معجزہ ہو، قانون قدرت سے بالاتر ہو۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سپر نیچرل آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdulughat.info (Error: unknown archive URL)، اردو لغت۔ اخذ کردہ بتاریخ 2 ستمبر 2017ء